احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ

اگر آپ اس بات سے پریشان ہیں کہ احساس 8171 کی رقم کو کیسے نکلوا سکتے ہیں، تو آپ بالکل ٹھیک جگہ پر آئیں ہیں. اس آرٹیکل میں آپ کو مکمل طریقہ بتایا جائے گا

احساس پروگرام 8171 کی رجسٹریشن کھل چکی ہے اور ان تمام لوگوں کو مدعو کیا جاتا ہے جو اس پروگرام میں شامل ہونا چاہتے ہیں اور رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں وہ احساس اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ویبسائٹ پر جا کر، اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کروا سکتے ہیں

احساس پروگرام کی رقم کا چیک

احساس پروگرام کی رقم کا چیک

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مینجمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ ادائیگی کا نظام تیز اور شفاف بنایا جائے۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگی کی حالت چیک کرنے کے لئے دو طریقے ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں۔

پہلا طریقہ:

 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ویب سائٹ پر جائیں وہاں آپکو آپ کا شناختی کارڈ نمبر درج کرنے کا کہا جائے گا، اس پر کلک کریں۔شناختی کارڈ نمبر درج کرنے کے بعد، ایک اور آپشن “KNOW YOUR PAYMENT STATUS” اسکرین پر آئے گا۔

اس کو دباکر چیک کریں کہ کیا رقم بینک میں بھیجی گئی ہے یا نہیں۔

اگر رقم ابھی بھیجی نہیں گئی ہے، تو آپ بینطیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر جا کر آپ اپنی رقم نہ ملنے کی وجہ معلوم کر سکتے ہیں یا پھر آپ انکی ہیلپ لائن پر کال کر کے بھی وجہ معلوم کر سکتے ہیں۔۔

دوسرا طریقہ:

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کی ادائیگی کی حالت چیک کرنے کا دوسرا طریقہ 8171 پر ایس ایم ایس کے ذریعے ہے۔

  • اپنے موبائل میں ایس ایم ایس بار کو کھولیں
  • ایس ایم ایس میں اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں۔
  • پھر اس ایس ایم ایس کو 8171 پر بھیجیں۔
  • موبائل پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ادائیگی کے بارے میں ایک میسج ملے گا۔

احساس پروگرام آن لائن رجسٹریشن

اگر آپ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹر ہونا چاہیے ہیں تو انکی ویبسائٹ پر جا کر پہلے اپنی اہلیت معلوم کرائیں

احساس پروگرام آن لائن رجسٹریشن

اگر آپکا National Socio-Economic Survey میں نام درج بے اور حکومت کے پاس آپکی تمام معلومات ہے تو آپ اس پروگرام میں شرکت کر کے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں

اس پروگرام میں جو لوگ رجسٹرڈ ہیں انکو 14,000 روپے دئیے جاتے ہیں

یہ رقم پہلے 12000 روپے تھی جو کہ کُچھ عرصہ پہلے بڑھا کر 14000 کر دی گئی ہے

یہ فیصلہ مِلک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے کیا گیا ہے تاکہ مہنگائی سے پریشان عوام اپنے روز مرہ کے اخراجات آسانی سے پورے کر سکیں.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *